Saturday, March 2, 2019

Khadimo Se Husne Salook

Khadimo Se Husne Salook


خادموں سے حسن سلوک




حضرت ابوہریرہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت ﷺ نے

فرمایا

جب تم سے کسی کا خادم کھانا تیار کرکے لائے اور تم
اسے اپنے پاس بٹھا کر نہ کھلا سکو تو کم ازکم ایک یا دولقمےتو اسےکھانے کو دے دو کیونکہ اس نے یہ کھانا
 محنت سے تیارکیا ہے
(صحیح بخاری کتاب العلق باب از1تا5 خادمہ)

No comments:

Post a Comment